بلیاں موت کی بو سونگھ لیتی ہیں
| آپ کو یہ جان کر ضرور حیرت ہوگی کہ بلی وہ مخلوق ہے جسے کسی کی موت کے بارے میں پہلے سے پتہ چل جاتا ہے- موت کی بو سونگھنے کی یہ صلاحیت بلیوں میں درحقیقت اس وجہ سے موجود ہوتی ہے کیونکہ ان کی سونگھنے کی حس بہت تیز ہوتی ہے-
| |
جسم خود کو کھانے لگتا ہے | موت کا نام سنتے ہی انسان پر خوف طاری ہوجاتا ہے اور اس سے جڑے حقائق سن کر وہ مزید خوفزدہ ہوجاتا ہے- ایسی ہی ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ انسان کے مرنے کے بعد تین دن کے اندر انسان کے نظام انہضام کے انزائمز اسکے جسم کو ہضم کرنا شروع کردیتے ہیں۔ اور یہ عمل انسان کی موت واقع ہونے کے فوراً بعد شروع ہوجاتا ہے
|
|
Comments