بالی ووڈ کے کئی مشہور چہروں کے آخری ایام کافی خراب حالات میں گزرے ۔ پیسوں کی کمی اور تنہائی کی وجہ سے انہوں نے اتنے برے آخری ایام گزارے جو انہوں نے اپنی پوری زندگی میں کبھی نہیں دیکھے تھے ۔
بالی ووڈ کے کئی مشہور چہروں کے آخری ایام کافی خراب حالات میں گزرے ۔ پیسوں کی کمی اور تنہائی کی وجہ سے انہوں نے اتنے برے آخری ایام گزارے جو انہوں نے اپنی پوری زندگی میں کبھی نہیں دیکھے تھے ۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں ایسے کچھ ایکٹرس کے بارے میں جنہوں نے اپنی زندگی کے آخری ایام میں کافی تکالیف برداشت کیں
پروین بابی : اپنے وقت کی مشہور اداکارہ پروین بابی کی موت کافی دردناک تھی ۔ ڈائریکٹر مہیش بھٹ کے مطابق پروین بابی کو پیرانائیڈ اسکتزوفرینیو بیماری ہوگئی تھی ۔ اس بیماری سے وہ کبھی شفایاب نہیں ہوسکیں ۔ 20 جنوری 2005 کو انہوں نے تنہا گھر میں دم توڑا تھا ۔ تین دن تک ان کی لاش گھر میں سڑتی رہی تھی
مینا کماری : مشہور اداکارہ مینا کماری کی زندگی کا اختتام بھی کافی تکلیف میں ہوا تھا ۔ زندگی کے آخری ایام میں وہ معاشی
تنگی کا شکار ہوگئی تھیں ۔ 1972 میں صرف 38 سال کی عمر میں مینا کماری کی موت ہوگئی تھی
Comments