گرل فرینڈ کو پرپوز کررہا تھا باپ ، بچے نے کردی ایسی حرکت ، دیکھ کر رہ جائیں گے حیران



 سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے ، جس میں ایک شخص اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کرنے لگتا ہے ، لیکن ٹھیک اس کے پیچھے اس کا بیٹا کچھ اور ہی شرارت بھری حرکت کرتا نظر آرہا ہے۔

سوشل میڈیا پر کئی الگ الگ طرح کے ویڈیوز وائرل ہوتے رہتے ہیں ۔ ایسا ہی ایک ویڈیو اب سامنے آیا جو کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔ ویڈیو میں ایک شخص اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کرنے میں لگا ہے ، لیکن اس کا بیٹا کچھ اور ہی شرارت بھری حرکت نظر آرہا ہے ۔ لوگ اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کرنے کیلئے کیا کچھ نہیں کرتے ہیں ۔ وہ اپنے اس خاص لمحہ کو یادگار بنانے کیلئے کینڈل لائٹ ڈنر سے لے کر مہنگی انگوٹھی اور کئی لوگ تو خوبصورت مقام کا بھی انتظام کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے اس لمحہ کو یادگار بنا سکیں ۔


لیکن اس درمیان جو ویڈیو وائرل ہورہا ہے ، اس میں ایک شخص اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کر رہا ہے ۔ بھلے ہی وہ شخص اپنی گرل فرینڈ کو آسان طریقہ سے پرپوز کررہا ہو ، لیکن اس کے تین سال کے بیٹے نے اس کو یادگار بنادیا ،  امریکہ میں ایک شخص کا پرپوزل اس کے بیٹے کی وجہ سے اس کے اور اس کی گرل فرینڈ کیلئے یادگار بن گیا ۔ جب باپ گرل فرینڈ کو پرپوز کررہا تھا تو تین سال کا بیٹا اس کے پیچھے کھڑا تھا ۔ بیٹا پیچھے کھڑا ہوکر ٹوائلیٹ کررہا تھا ، جس کا ویڈیو کسی نے ریکارڈ کرلیا ۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا ہے ۔

آپ کو بتادیں کہ کیون پرسیتلا نام کا شخص اپنی گرل فرینڈ ایلیزا ایلزابیتھ کو پرپوز کررہا تھا ۔ ان کے اس پرپوزل کا ویڈیو ان کا دوست بنا رہا تھا، لیکن کیون کے بیٹے نے شرارت کردی ۔ دراصل جب کیون اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کررہے تھے تو ان کا تین سال کا بیٹھا پیچھے کھڑا ہوکر ٹوائلیٹ کرنے لگا ۔ کیون کے اس پرپوز کو ایلیزا قبول بھی کرلیتی ہیں ، لیکن ان کا دوست جو ویڈیو بنا رہا تھا ، وہ پیچھے دیکھنے کیلئے اشارہ کرتا ہے اور کیون پلٹ کر دیکھتے ہیں ۔ بیٹے کی اس حرکت کو دیکھ کر کیون زور زور سے ہنستے ہگتے ہیں ۔ بچے کی یہ معصومیت اب سوشل میڈیا پر چھائی ہے 

Comments