کالے بھُنے چنے کھانے کے ایسے فائدے جو آپ کو ڈاکٹر کی پہنچ سے دور رکھیں

 

روٹین، فائبر، کیلشیم اور آئرن سے بھرپور کالے چنے صحت کے اعتبار سے بڑی اہمیت کے حامل جانے جاتے ہیں۔ ذائقہ میں بہترین اور جسمانی قوت اور توانائی کا ذریعہ ہیں۔ کالے چنے کی خوبیاں تو بے شمار ہیں لیکن چند اہم خوبیاں ہیں جنھیں جان کر آپ اپنی روزمرہ خوراک میں بھنے چنے کا استعمال ضرور شروع کر دیں گے


قوت مدافعت میں اضافہ

کولیسٹرول گھٹاتا ہے

ذیابیطس میں مفید

وزن کم کرتا ہے

آنتوں کی صحت

خواتین کی صحت

بچوں کی نشوونما

کھانسی سے نجات

Comments