دیکھتے رہ گئے لوگ ، سفید بولڈ ڈریس میں ملائیکہ اروڑہ کی ان ہاٹ تصویروں نے سوشل میڈیا پر اڑائے سب کے ہوش



ملائیکہ نے انسٹاگرام پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں جس میں وہ سیکسی انداز میں نظر آئیں۔ ان تصویروں میں ملائیکہ اروڑہ  نے انتہائی بولڈ ڈریس پہنی ہوئی ہے۔ جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا ہوا ہے


بالی  ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ اپنے بولڈ انداز کیلئے جانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کچھ ایسا شیئر کیا ہے جس پر سے لوگوں کی نظریں نہیں ہٹ رہی ہیں
ملائیکہ نے سفید رنگ کی شمری اور جھالروں والی ڈریس پہنی ہوئی ہے جس میں ملائیکہ کا انداز قہر برپا کر رہا ہے یہی وجہ ہے یہ تصویریں سرخیاں بن گئیں
ان تصویروں میں ملائیکہ اروڑہ انڈیاس بیسٹ ڈانسر کے سیٹ پر گروپ ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں
کورونا سے ابرنے کے بعد ملائیکہ اروڑہ کام پر واپس لوٹی ملائیکہ اروڑہ کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہو رہی ہیں





Comments